وژن
روشن مستقبل کے لیے کمیونٹی کو خدمات کی فراہمی۔
مقصد
معاشرے کی بھلائی کے لیے بالخصوص صحت اور تعلیم پر توجہ مرکوزکرنا تاکہ پسماندہ اور ضرورت مند لوگوں کی بلا کسی تفریق کے مدد کی جائے۔ یہ مدد براہ ِ راست یا ایسی معروف آرگنائزیشنز کی مدد سے کی جائے جو صحت،تعلیم اور فلاح و بہبود کے شعبے میں مقام رکھتی ہیں