aboutus-urdu

ہمارے بارے میں

اٹلس فائونڈیشن کا قیام بطور پبلک کمپنی لمیٹڈ،کمپنیز آرڈیننس 1981کے سیکشن 42کی گارنٹی کے تحت ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ لائنسنس کے مطابق بحیثیت نان پرافٹ آرگنائزینشن02ستمبر1986کو عمل میں آیا۔ اس فائونڈیشن نےاس عزم کے ساتھ پروفیشنل ایجوکیشن، صحت ِ عامہ کی سہولیات،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد اور طرزِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں کی ہیں کہ کمپنی نے جو کچھ اس سوسائٹی سے حاصل کیا ہے اس کے فوائد سوسائٹی کو بھی منتقل ہونے چاہئے۔فائونڈیشن نے اٹلس پاور پلانٹ اور اٹلس ہنڈا مینوفیکچرنگ یونٹ ،شیخوپورہ کے قریب سکینڈری سطح کا اسکول بھی اسپانسر کیا ہے۔یہ اسکول سٹیزن فائونڈیشن کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے اور ابھی اس میں 400 سے زائد بچے زیر ِ تعلیم ہیں۔ زیادہ تر بچوں کا تعلق کسانوں اور محنت مزدوری کرنے والے پسماندہ گھرانوں سے ہے۔

پروفائل

کمپنی رجسٹریشن نمبرسی یو آئی این0014896

نیشنل ٹیکس نمبر 0860335-9

رجسٹرڈآفس کا پتہ
دوسری منزل، فیڈریشن ہائوس
شاہراہ ِ فردوسی،مین کلفٹن
کراچی

فون نمبر:4-35369471-21-0092

فیکس نمبر:35879713-21-0092

info@atlasfoundation.com.pk : ای میل

متعلقہ کمپنیز کی تفصیلات اور ویب سائٹ لنکس

اٹلس گروپ
اٹلس ہنڈا لمیٹڈ
اٹلس بیٹری لمیٹڈ
اٹلس انشورنس لمیٹڈ
ہنڈا اٹلس کاریں (پاکستان) لمیٹڈ
اٹلس انجنیئرنگ لمیٹڈ
اٹلس پاور لمیٹڈ
اٹلس آٹوز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
اٹلس Hitec (پرائیویٹ) لمیٹڈ
اٹلس دھاتیں (پرائیویٹ) لمیٹڈ
شیرازی سرمایہ کاری (پرائیویٹ) لمیٹڈ
شیرازی ٹریڈنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
شیرازی کیپٹل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
شیرازی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ

آڈیٹر کے نام
ارنسٹ اینڈ ینگ فورڈ رہوڈز ساط حیدر، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

قانونی مشیر کا نام
محسن تایبےاینڈ کمپنی، کارپوریٹ قانونی مشیران، بیرسٹرس اور وکلاء